Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Poetry

Comments

Gujrat Online Adds

The News International

The News International

Gujrat Online Adds

The News International

ACIL


کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی

مجھ کو دیکھ کر یوں شرمائے

کہ جیسے کوئل ہجر کے عالم میں گائے

چادر اوڑھے ہے الفت کی

آنکھوں میں مستی چاہت کی

بے وجہ سی گفتگو کئے جا رہی ہے، خود سے

کسی گاﺅ ں کی ہنستی ہوئی لڑکی 

شبنمی سوچ، خوشبو جیسی باتیں 

چاند چہرہ ، سیاہ کھلی ہوئی زلفیں

سورج کی تپش میں چل رہی ہے

کسی گاﺅ ں کی ہنستی ہوئی لڑکی

سایہءغم جب اس پرکوئی کرے 

رنجِ قلب کا طوفان لائے

آنکھوں کو بے انتہا رلائے

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی

اے کاش ! اسے گلاب کی زبان لگ جائے ہر سو اپنی

میرے شہر سے گزرے ، تو بکھیر جائے خوشبو اپنی

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی 

حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی لڑکی

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی


احتشام دھامہ
Latest Updates

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی

التجا

دوستی

شاکر

غزل

شعر

عرض سخن

صبر سے کام لو

نگاہ نفرت
Latest Updates

Hira Akhtar

وارث شاہ

امین عاصم

بابا فرید

بابا بلھے شاہ

جمشید اعظم

سید عابد بخاری
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info