Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Poetry

Comments

Gujrat Online Adds

The News International

The News International

Gujrat Online Adds

The News International

ACIL


غزل

چھپ گیا چاند دید کیا ہو گی

پوری کوئی امید کیا ہو گی

تم کہ آئے ہو زندگی بن کر

اِس سے بڑھ کر نوید کیا ہو گی

کبھی فرصت میں یہ بھی سو چا ہے

تم نہ آئے تو عید کیا ہوگی

  !وصل جو تیرا ہو گیا جاناں

دِل میں خواہش مزید کیا ہو گی

مر کے بھی احتشام تیرے ہیں 

اور چاہت شدید کیا ہو گی


احتشام دھامہ
Latest Updates

کسی گاﺅں کی ہنستی ہوئی لڑکی

التجا

دوستی

شاکر

غزل

شعر

عرض سخن

صبر سے کام لو

نگاہ نفرت
Latest Updates

Hira Akhtar

وارث شاہ

امین عاصم

بابا فرید

بابا بلھے شاہ

جمشید اعظم

سید عابد بخاری
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info