Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Poetry

Comments

Gujrat Online Adds

The News International

The News International

Gujrat Online Adds

The News International

ACIL


غزل

خود سے بکھرے ہوئے لوگوں کو ستایا نہ کرو

خشک پتوں کو ہواﺅں میں اڑایا نہ کرو

کون چھڑکے گا جراحت ترے اِن زخموں پر

لوگ اندھے ہیں انہیں زخم دکھایا نہ کرو

کوئی دیکھے گا تو پھر مفت کی بد نامی ہو گی

دستکیں دے کے اب اپنے ہی گھر آیا نہ کرو

اور بڑھ جاتی ہے ویرانی کی وحشت عابد

گھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا نہ کرو


سید عابد بخاری
Latest Updates

شعر

شعر

شعر

تسلی

شعر

غزل

کہ تم مانو یا نہ مانو

شعر

گلاب
Latest Updates

Hira Akhtar

وارث شاہ

امین عاصم

احتشام دھامہ

بابا فرید

بابا بلھے شاہ

جمشید اعظم
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info