Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

ڈونٹس

smilingKitty
:اجزاء
:ڈو بنا نے کے اجزاء
میدہ : تین پیالی
خمیر : ایک ساشے 
انڈے : دو عدد
چینی : دو کھانے کے چمچ
پگھلا مکھن : دو کھانے کے چمچ
دودھ: حسب ضرورت 

:ٹوپنگ کے اجزاء
پگھلی چاکلیٹ : آدھی پیالی
رنگین اسپرنکلز: آدھی پیالی
دودھ : 4-3کھانے کے چمچ

:ترکیب
ایک پیالے میں خمیر ۔ چینی اور آدھی پیالی دودھ میں مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد آمیزے میں بلبلے بننے لگیں گے، مطلب خمیر کام کر رہا ہے۔ تمام اجزاءکو ملا کر گوندھ لیں اور پیزا جیسا ڈو بنا لیں۔ پیالے میں ڈھک کر رکھ دیں۔ یہاں تک کہ اس کا سائز ڈبل ہو جائے ۔ اس کے ڈونٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ میدے کو 1/4انچ موٹا بیل کر کوکیز کٹر سے ڈونٹس کاٹ لیں۔ درمیان میں چھوٹے کٹر سے سوراخ بنا لیں۔ جب ڈونٹس بن جائیں تو ایک ٹرے میں ڈھک کر تیس منٹ تک رکھ دیں۔ ڈونٹس پھول کر ڈبل ہو جائیں تو پہلے سے گرم اوون میں سنہرا ہونے تک بیک کر لیں۔ اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور پگھلی ہوئی چاکلیٹ اچھی طرح لگا دیں، کسی کو سادہ رہنے دیں اور کسی پر اسپرنکلز یا کینڈیز لگا دیں ۔ ایک پیالے میں آئسنگ شوگر اور دودھ کا پیسٹ بنا کر ڈونٹس پر لگائیں ۔ چند سیکنڈ میں چاکلیٹ اور آئسنگ شوگر سیٹ ہو جائیں گے۔ اب مزے سے ڈونٹس کھائیں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info