Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چنے کی دال

smilingKitty
:اجزاء
ابلی چنے کی دال، آدھا کلو
چینی ، آدھا کلو
گھی، ایک پاﺅ
چھوٹی الائچی ، آٹھ سے دس عدد
دودھ ، آدھا لٹر
کاجو، بادام ، پستے:ایک کپ
چاندی کا ورق، ایک عدد
:ترکیب
چنے کی دال کو دودھ میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ وہ گل جائے پھر اسے پیس لیں ۔ پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی اور پسی دال ڈال کر مزید بھونیں۔ تھوڑا بھوننیں کے بعد چینی اور آدھا کپ پانی ڈال کر مزید بھونیں۔ آخر میں گریس ڈش میں نکال کر کاجو ، بادام ، پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے پیش کریں۔چنے کی دال پہلے دو گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info