Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

ڈبل روٹی کا حلوہ

smilingKitty

:اجزاء

ڈبل روٹی ، چھ سلائس

دودھ، آدھالٹر

انڈے ، چھ عدد

چینی ، ایک کپ

گھی، ایک کپ

بادام ، پستہ: آدھا کپ

کھویا ، ایک پاﺅ

چاندی کے ورق، ایک عدد

چھوٹی الائچی پاﺅڈر، ایک چائے کا چمچ

پیلا رنگ، دو چٹکی


:ترکیب

انڈے ، دودھ اور چینی کو اچھی طرح مکس کر لیں۔اب ڈبل روٹی کے سلائس کو چھوٹا چھوٹا کر کے گھی میں فرائی کر لیں۔جب ہلکے

 سنہری ہو جائیںتو اس میں انڈے اور دودھ کا مکسچر ملائیں۔ مسلسل چمچ چلاتے رہیں اور بھونتے جائیں۔ چھوٹی الائچی کا پاﺅڈر ڈالیں۔

 کھویا ڈال کر اچھی طرح بھون کر اتار لیں ۔ بادام ، پستہ اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے پیش کریں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info