Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

پشاوری آئس کریم

smilingKitty
:اجزاء
تازہ کریم ، آدھا لٹر
تازہ دودھ، آدھا کلو
ونیلا ایسنس ، چند قطرے
چینی ، ایک پیالی
کیوڑہ ، ایک کھانے کا چمچ
پستے چوپ کیے ہوئے، چھ عدد
جیلٹن پاﺅڈر ، دو کھانے چمچ
کارن فلور پانی میں گھلا ہوا، ایک کھانے کا چمچ

:ترکیب
دیگچی میں دودھ ابالیںاور چینی ملا لیں۔ اس میں چمچہ چلاتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کارن فلور ملایئں اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیں۔ جب ٹھنڈا ہو اجائے تو اس میں باقی تمام اجزاءشامل کر کے خوب اچھی طرح سے ملائیں، پھر ائیر ٹائٹ ڈبے میں نکال لیں اور بھر کر فریزر میں رکھ دیں۔ آئس کریم اچھی طرح سے جم جائے تو پیالوں میں نکال کر پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info