Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک

smilingKitty
:اجزاء
انڈے ، چار عدد
میدہ ، آٹھ اونس
سوجی، چار اونس
دہی ، بارہ اونس
ان سولٹڈ بٹر، بارہ اونس
اورنج جوس، آدھا کپ
پستے ، آٹھ اونس
پسی چینی ، بارہ اونس
بیکنگ پاﺅڈر، دو چائے کے چمچ
اورنہ ایسنس، تھوڑا سا

:ترکیب
مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں اور اس میں ایک ایک انڈہ ڈالتے جائیں ۔ ساتھ میدہ شامل کر کے مزید مکس کر لیں۔اب اس میں سوجی دہی اور اورنج جوس ملائیں۔ پھر پستے کوٹ کر ڈالیںاور اورنج ایسنس شامل کر دیں۔ اب اسے گریس پین میں ڈالیں اور باقی پستے اوپر ڈال دیں۔ آخر میں اوون میں 40سے 45منٹ رکھیں اور پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info