Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چکن جنجر سوپ

smilingKitty
:اجزاء
ایک پاﺅ چکن
دو چمچ سیا ساس
ایک کپ بند گوبھی
چھ سات پالک کے پتے
دو عدد کنور کیوبز
چار پانچ ادرک کے سلائس
رفحان آئل دو چمچ
دو چمچ کارن فلور

:ترکیب
چکن میں دو چمچ سویا ساس ، دو چمچ کارن فلور اور ایک چمچ آئل ڈال کر مکس کر کے رکھ دیں۔آٹھ کپ پانی میں دو کیوبز ڈال کر یخنی بنالیں اور چکن ڈال دیں گوشت گل جائے تو نکال کر ریشے کر لیں اور پانی میں بن گوبھی پالک کے پتے کاٹ کر ادرک سلائس دو چمچ سویا ساس ایک چمچ چائنیز نمک ڈال دیں اور پکائیں سبزیاں نرم ہو جائیں تو گرم گرم سرو کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info