Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چکن فجیتا پیزا

smilingKitty
:اجزاء
چکن بون لیس (کیوبز میں کٹی ہوئی): آدھا کلو
چلی سوس : دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ(پسی ہوئی): ایک چائے کا چمچ
سرکہ : ایک کھانے کا چمچ
سویا سوس : ایک کھانے کا چمچ
لہسن پیسٹ: ایک چائے کا چمچ

:ٹاپنگ کے لیے
پیزا سوس: ایک کپ
موزریلا یا چیڈر چیز: ایک کپ
اوریگانو: آدھا چائے کا چمچ
مشروم : ایک کپ 
ٹماٹر (کیوبز میںکٹے ہوئے) : ایک عدد
شملہ مرچ(کیوبز میں کٹی ہوئی): ایک عدد

:ڈو بنانے کے لیے
میدہ : ڈیڑھ کپ
(خمیر: ایک کھانے کا چمچ (نیم گرم پانی میں ایک کھانے کا چمچ چینی کے ساتھ ملا لیں
نمک: آدھا چائے کا چمچ
انڈا: ایک عدد
آئل : دو کھانے کے چمچ

:ترکیب
ایک پیالے میں چکن میں چلی سوس، سویا سوس، کالی مرچیں ، نمک، سرکہ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح تمام اجزاءملا لیں اور بیس سے پچیس منٹ کے لیے رکھ دیں ۔ اب کڑاہی میں چکن کو درمیانی آنچ پر ہلکا سا گلا لیں۔ میدہ میں نمک، انڈا، اور چینی ملا خمیر ڈال کر نیم گرم پانی کے ساتھ ڈوکے تمام اجزاءکو نرم گوندھ لیں۔ اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں۔ اب ڈو کو تھوڑی دیر کے لیے اوون میں رکھ کر گرم کر لیں تاکہ وہ پھول جائے ۔ اب خمیر کو بیل لیں پھر اسے بیکنگ ٹرے میں رکھ کر ہلکا سا آئل لگائیںاور چمچ کی مدد سے چھوٹے چھوٹے سوراخ کر دیں ۔ چکن کیوبز ، چیز، مشروم، ٹماٹر ، شملہ مرچ اور اوریگانو سے ٹاپنگ کر کے بیک کر لیں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info