Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

وکٹوریہ سینڈوچ کیک

smilingKitty
:اجزاء
(چینی: ایک کپ( باریک پسی ہوئی
انڈے : تین عدد
میدہ : سوا کپ
بیکنگ پاﺅڈر: آدھا چائے کا چمچ
گرم پانی: ایک کھانے کا چمچ
تیل : تین چوتھائی کپ
فلنگ کے لیے جیم (کسی بھی فلیور کا) حسب ذائقہ
(آئسنگ شوگر حسب ضرورت (کیک کے اوپر چھڑکنے کے لیے

:ترکیب
اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں ۔ 7انچ کے دو گول بیکنگ پین چاروں طرف اور تہہ سے ہلکا سا گریس کر کے میدہ چھڑک کر رکھ لیں۔ تیل اور چینی کو بیٹر کی مدد سے بیٹ کر لیں پھر باری باری ایک ایک انڈا اچھی طرح مکس کریں ۔ میدے کو لکڑی یا پلاسٹک کے چمچے کی مدد سے آہستہ آہستہ شامل کر یں اور اچھی طرح مکس کر لیں پھر دونوں پین میں برابر مکسچر ڈال کر بیس سے تیس منٹ تک یا ہلکا گولڈن براﺅن ہونے تک بیک کریں ۔ ٹھنڈا ہونے کے بعد پین نکال کر ایک کیک کو الٹا کر کے اس پر اچھی طرح جیم لگائیں اور دوسرا کیک اس کے اوپر رکھ کر سینڈوچ کی طرح بنالیں۔ اوپر آئسنگ شوگر چھڑک دیں ۔ مزیدار کیک چائے کے ساتھ پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info