Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چاکلیٹ براﺅنیز

smilingKitty
:اجزاء
میدہ: تین پیالی
کو کو پاﺅڈر: دو کھانے کے چمچے
بیکنگ پاﺅڈر: چار کھانے کے چمچے
چینی : ڈیڑھ پیالی
انڈے : چار عدد
مکھن: ایک بڑا پیکٹ پگھلا لیں

:ترکیب
سب سے پہلے میدہ ۔ کوکوپاﺅڈر اور بیکنگ پاﺅڈر کو ایک چھلنی میں ڈال کر تین سے چار مرتبہ اچھی طرح چھان لیں۔ اب ایک بڑے پیالے میں مکھن ڈال کر اچھی طرح سے پھینٹ لیںاور تھوڑی تھوڑی چینی ملاتی جائیںپھر ایک ایک کر کے چاروں انڈے ، مکھن اور چینی ملا لیں۔ جب یہ تینوں چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیںتو میدہ ، کوکو، بیکنگ پاﺅڈر جو چھان کر رکھا ہو اہے، ان کو تین حصوں میں تقسیم کر دیں۔ دھیان رکھیں جب بھی کوئی خشک چیز ملائی جائے اس کو تین حصوں میں تقسیم کریں اور آہستہ آہستہ ملائیں۔ جب سب مکسچر اچھی طرح مکس ہو جائے تو سانچے کو ذرا سا چکنا کر لیں۔ خشک میدہ چھڑک کر سانچے کو جھٹکا دیں پھر تیار ہوا مکسچر سانچے میں ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ تک بیک کر لیں۔ دس منٹ کے لیے ٹھنڈا ہونے دیں پھر چوکور ٹکڑے کاٹ کر پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info