Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

سویوں کی کھیر

smilingKitty
اجزاء:
دودھ : آدھا کلو
سویاں : ایک کپ
چاندی کا ورق : ایک عدد
ثابت سبز الائچی: چار عدد
کیوڑہ واٹر: ایک چائے کا چمچ
چینی : چار کھانے کے چمچ
بادام: حسب ضرورت
پستہ: حسب ضرورت

ترکیب:
دودھ کو چینی کے ساتھ ابال لیں۔
سویوں کو دودھ میں ڈالیں۔ ساتھ ہی الائچی شامل کریں۔
جب دودھ ہلکا گاڑھا ہو جائے تو اس میں کیوڑہ ڈالیںاور سرونگ پلیٹ میں نکال لیں۔
کٹے میوے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info