Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

کو کو نٹ ٹرائفل

smilingKitty

:اجزاء

انڈوں کی زردی: آٹھ عدد

دودھ : 3-1/2کپ 

کارن فلور: تین کھانے کے چمچ

کاسٹر شوگر: 1-1/2کپ

کریم : چار سو گرام

کوکونٹ ایسنس : آدھا چائے کا چمچ

بٹر کیک سادہ : ایک عدد

مکس فروٹ : ایک ٹن چھوٹا 

رس بیری جیلی کرسٹلز: ایک پیکٹ

ایواسٹرابری : آدھا کلوپوریٹڈ ملک: ایک کین

شریڈڈکو کو نٹ: دو سے تین کھانے کے چمچ

:ترکیب

انڈوں کی زردی ، کارن فلور اور کاسٹر شوگر کو مکس کر کے ڈبل بوائلر میں گرم کر لیں۔ جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو اس میں دودھ

 شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے ۔ پھر اس پر پلاسٹک ریپ کر کے فریج میں ٹھنڈا ہونے دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر

 تھوڑی کریم ڈال کر رکھ دیں۔ پھر سب سے پہلے ڈش میں کیک کے سلائس لگائیں۔ اب اس پر فروٹ جوس ڈالیں۔ پھر پانی ڈال کر

 جیلی بنائیں، اچھی طرح مکس ہو جائے تو دودھ مکس کر کے کیک پر ڈال دیں اور فریج میں رکھ دیں۔ جب وہ سیٹ ہو جائے تو اس پر

 فروٹ کاٹ کر ڈالیں۔ آخر میں فروٹ کسٹرڈ ڈال کر فریج میں سیٹ ہونے تک رکھ دیں۔ اب پھینٹی ہوئی کریم ، باقی بچے فروٹ ،

 کیوی،اسڑابری اور کوکو نٹ کو ٹوسٹ کر کے گارنش کریں اور پیش کریں۔ (تازہ ناریل استعمال کریں)۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info