Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

فنگر چکن

smilingKitty
:اجزاء
چکن بریسٹ: دوعدد
نمک : حسب ذائقہ 
ادرک ، لہسن پسا ہوا: ایک کھانے کا چمچ
سرکہ : دو کھانے کے چمچ
سویا سوس: دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی: ایک چائے کا چمچ
ہری پیاز: ایک عدد
میدہ : آدھی پیالی
ڈبل روٹی کا چورا: ایک پیالی
انڈا : ایک عدد
آئل :حسب ضرورت

:ترکیب
چکن بریسٹ کو صاف دھو کر کچھ دیر کے لیے فریز ر میں رکھیں۔ اس کو پتلی اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں سرکہ ، سویا سوس ، ادرک لہسن ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور اس میں چکن کو میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ ہری پیاز کو باریک کاٹ کر انڈے میں ملا کر پھینٹ لیں۔ ڈبل روٹی کا چورا ، میدہ اور پھینٹے ہوئے انڈے کو علیحدہ علیحدہ پیالے میں رکھیں ، میرینیٹ کی ہوئی چکن فنگرز کو خشک میدے میں رول دیں، پھر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں لتھیڑ لیں۔ فرائینگ پین میں آئل کو دو سے تین منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں تیار کی ہوئی فنگرز کو سنہری فرائی کر لیں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info