Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

کدائف

smilingKitty
:اجزاء
سویاں (باریک والی) : 300 گرام
چینی: 2 پیالی
مکھن(پگھلا ہوا) : 2/1پیالی
پنیر (کدوکش) : 2 پیالی
لیموں اور اس کے چھلکے: 2/1 عدد
پستے( چوپ کیے ہوئے) سجانے کے لیے

:ترکیب
سویوں کو باریک توڑ لیں۔ دیگچی میں ایک پیالی پانی ، چینی ، لیموں کا رس اور اس کے چھلکے ڈال کر چینی گھلنے تک پکاکر الگ رکھ لیں ۔ کیک کے سانچے میں 2/1 مکھن، 2/1 سویاں ، پنیر ، پھر باقی سویاں ، پستے اور باقی مکھن کی تہہ لگا دیں ۔ سانچے کو پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 20منٹ تک پکا کر نکال لیں ۔ چینی کے آمیزے میں سے لیموں کا چھلکا نکال کر چاشنی کو کدائف کے اوپر ڈال دیں اور جذب ہو جانے پر پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info