Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

زنگر برگر

smilingKitty

:اجزاء

مرغی کے پارچے : چھ عدد

لال مرچ پاﺅڈر : ایک چائے کا چمچ

سرکہ : 1/4 پیالی

دہی : 1/4 پیالی

انڈا : ایک عدد

میدہ : دو پیالی 

نمک : حسب ذائقہ 

آئس برگ سلاد : چند پتے

مسٹرڈ مایونیز : دو کھانے کے چمچ

تل لگے بن : چھ عدد

مکھن : دو کھانے کے چمچ


:ترکیب

ایک پیالی میں لال مرچ ، سرکہ اور نمک مکس کر لیں اور مرغی کے پارچے اس میں ڈبو کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔ دوسرے پیالے

 میں دہی اور انڈا ملا کر پھینٹ لیں۔ میدے میں نمک ملا کر الگ پلیٹ میں رکھیں۔ مصالحہ لگے مرغٰ کے گوشت کو پہلے انڈے کے

 آمیزے میں لپیٹ کر میدہ لگائیں اور اسی عمل کو دوبارہ دہرائیں اور گوشت کو ڈش میں رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریںاور درمیانی

 آنچ پر اوپر سے سرخ اور اندر سے نرم ہو جانے تک تلیں۔ سارے بن درمیان سے کاٹ کر مکھن لگائیںاور سینک لیں۔ بن کے

 ایک حصے پر مسٹر ڈ مایونیز لگائیں۔ بن پر مرغی کا ایک ٹکڑا پھر آئس برگ رکھیں اور دوسرا حصہ ڈھک کر فرنچ فرائیز کے ساتھ پیش 

کریں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info