Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چٹپٹے دیسی نوڈلز

smilingKitty
:اجزاء
چکن : آدھاکلو
اسپیگھیٹی: ایک پیکٹ
نمک : حسب ذائقہ
ادرک ، لہسن پسا ہوا : ایک کھانے کا چمچ
ثابت لال مرچیں: چھ سے آٹھ عدد
پیاز : ایک عدد درمیانی
ہلدی : آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ : آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں : تین سے چار عدد
لیموں کا رس : چار کھانے کے چمچ
کنولا آئل : چار کھانے کے چمچ

:ترکیب
چکن صاف دھو لیںاور دو پیالی پانی کے ساتھ ابالنے رکھ دیں۔ آدھا گھنٹہ پکانے کے بعد جب چکن گلنے پر آجائے تو ہڈیوں سے گوشت علیحدہ کر لیں اور یخنی ( آدھاپیالی ) کو محفوظ کر لیں۔ اسپیگھیٹی کو نمک ملے پانی میں بارہ منٹ ابالیں اور چھلنی میں ڈال کراوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں ۔ کڑاہی میں آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور ثابت لال مرچو ں کو سنہری ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں ادرک لہسن ، نمک ، ہلدی ، سفید زیرہ اور چکن ڈال کر فرائی کریں۔ تین سے چار منٹ بعد اس میں ابال کر رکھی ہوئی اسپیگھیٹی ڈال کر فرائی کریں۔ لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں ۔ 

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info