Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چاکلیٹ آئس کریم

smilingKitty
:اجزاء
دودھ : دو پیالی 
چینی : ایک تہائی پیالی
کارن فلور : ایک کھانے کا چمچ
کریم : ایک پیالی 
ڈارک چاکلیٹ : ایک پیالی
ونیلا ایسنس : چند قطرے

:ترکیب
ایک پیالی دودھ کو گرم کرلیں، پھر دودھ میں ڈارک چاکلیٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پگھلائیں۔ جب چاکلیٹ پگھل جائے اور گاڑھا سا سوس بن جائے تو چولہا بند کر دیں تاکہ آمیزہ ٹھنڈا ہو جائے۔ بقایا دودھ میں چینی ڈال کر ابال لیں۔ جب ابال آجائے تو کارن فلور پانی میں گھول کر دودھ میں شامل کر دیں اور دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں، پھر اس میں چاکلیٹ سوس شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس کے بعد اس مکسچر کو ٹھنڈا کر کے اس میں ونیلا ایسنس اور کریم شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں۔ پھینٹنے کے بعد آئسکریم مکسچر کو سانچے میں ڈال کر جمانے کے لیے رکھ دیں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info