Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

کو کو نٹ کیک

smilingKitty

:اجزاء

چینی ( پسی ہوئی) : 4اونس

میدہ : 6اونس

بیکنگ پاﺅڈر : ایک چائے کا چمچ

دودھ : 2 کھانے کے چمچ

مکھن : 4اونس

انڈے : 2عدد

کھوپرا : ڈھائی اونس


:ترکیب

مکھن اور چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ ایک کھانے کا چمچ میدہ اور ایک انڈا شامل کر کے مزید پھینٹ لیں ، پھر دوسرا انڈا اور بقایا 

میدہ ڈال دیں اور دودھ اور کھوپرا شامل کر کے تیزی سے حل کریں ۔ تمام آمیزہ اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اس کے بعد چکنائی لگے

 سانچے میں ڈال کر پہلے سے گرم شدہ اوون میں 170ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں۔ جب تیار ہو جائے تو باہر نکال لیں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info