Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

فش بریانی

smilingKitty
:اجزاء
مچھلی ( قتلے کاٹ لیں ) : ایک کلو
چاول : ایک کلو
نمک: حسب ذائقہ 
ادرک ، لہسن پیسٹ : دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں (کٹی ہوئی ) : چھ سے سات عدد
پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) : دو عدد 
ٹماٹر ( باریک کٹے ہوئے ) تین عدد
لال مرچ پاﺅڈر : ایک کھانے کا چمچ
آئل : آدھی پیالی 
دھنیا پاﺅڈر : ایک چائے کا چمچ

:ترکیب
پہلے چاولوں کو بھگو دیں۔ پتیلی میں آئل کو دو سے تین منٹ ہلکا گرم کر لیں اور اس میں میتھی دانہ ، کڑی پتہ اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا پکائیں، پھر پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔ لہسن ، ادرک کا پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر اتنا پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں۔ نمک ، لال مرچ پاﺅڈر ، ہلدی اور دھنیا پاﺅڈر ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیں اور مصالحے کو بھونیں۔ بھوننے کے بعد اس میں مچھلی شامل کر دیں۔ پانچ منٹ پکانے کے بعد مچھلی علیحدہ نکال لیں۔ اب مصالحے میں بھیگے ہوئے چاول ڈالیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں، پھر مچھلی کے قتلے شامل کر کے پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info