Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

فروٹ سلاد

smilingKitty
:اجزاء
سیب : ایک عدد
امرود : ایک عدد
تربوز : ایک کپ
چیکو : ایک عدد
چیری /پائن ایپل : ایک کپ 
کریم : ایک کپ 
چینی: چار کھانے کے چمچ
بادام ( فرائی کر کے پیس لیں) : دو چمچ
انگور : سجاوٹ کے لیے
:ترکیب
ایک پتیلی میں آدھا کپ پانی گرم کریںاور اس میں چینی شامل کر کے شوگر سیرپ بنا لیں۔ اس بات پر دھیان لازمی رکھیں کہ چینی کے ذرات مکمل طور پر گھل جائیں۔ تمام پھلوں کے چھلکے اتار کر انہیں باریک کاٹ لیں ۔ پھر ان تمام پھلوں کوباﺅل میں ڈال کر اس میں شوگر ، کریم اور پسے ہوئے بادام شامل کر دیں۔ تمام اجزاءکو اتنا مکس کریں کہ یکجان ہوجائیں۔ آخر میں فروٹ سلاد کو انگور سے سجا دیں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info