Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

لبنانی کباب

smilingKitty
:اجزاء
گوشت : ایک کلو
آلو : 1/2کلو
ہری مرچ : 6عدد
لیموں : 1عدد
دھنیا : 1/2 گڈی 
انڈے : 4عدد
گھی /تیل : تلنے کے لیے
نمک : حسب ضرورت 
زیرا : 1/2چائے کا چمچ

:ترکیب
گوشت کو دھو کر چھوٹی بوٹیا ں بنا لیں اس طرح آلو کاٹ کر ٹکڑے کریں۔ اب گوشت اور آلو کو الگ الگ ابال لیں جب گوشت اور آلو گل جائیں تودونوں کو علیحدہ علیحدہ پیس لیں اس طرح کہ گوشت کا ریشہ بھی پس جائے ۔ دونوں اجزاءکو پسنے کے بعد ملا دیں، اب اس میں گرم مصالحہ ، زیرا پاﺅڈر ، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا شامل کر دیں۔ اب اس میں انڈے پھینٹ کر شامل کر دیں ، جب یکجان ہو جائے تو اس کے شامی کباب کی طرح ٹکیاں بنا کر گرم تیل میں تل لیں۔ لبنانی کباب تیار ہیں۔ سلاد چٹنی وغیرہ کے ساتھ پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info