Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

رس ملائی

smilingKitty
:اجزاء
خشک دودھ : ایک کپ
انڈا : ایک عدد
آئل : تین کھانے کے چمچ
بیکنگ پاﺅڈر : ایک چوتھائی چائے کا چمچ
دودھ : ایک لیٹر 
چینی : ایک کپ
پستہ ، بادام : سجاوٹ کے لیے
:ترکیب
خشک دودھ ، انڈا ، بیکنگ پاﺅڈر اور آئل کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ جب آمیزہ اچھی طرح یکجان ہو جائے تو اس کی بالز بنا لیں ۔ اب ایک پتیلی میں دودھ ابال لیںاور اس میں چینی بھی شامل کر دیں۔ دودھ کو 10سے 15منٹ تک پکا کر قدرے گاڑھا کر لیں، اس کے بعد رس ملائی کی بالز دودھ میں شامل کر لیں اور مزید 5منٹ تک پکائیں۔ پیالے میں نکال کر ٹھنڈا کر یں اور پستہ ، بادام سے گارنش کر کے پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info