Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چاول کے پکوڑے

smilingKitty

:اجزاء

بیسن: آدھا کپ

چاول : 2کپ ابلے ہوئے

پیاز : باریک چوکور کاٹ لیں

چاٹ مصالحہ: ایک چائے کا چمچ

پسی ہوئی لال مرچ : ایک چائے کا چمچ

(ثابت دھنیا ، سفید زیرہ : آدھا چائے کا چمچ ( بھون کر کوٹ لیں

نمک : حسب ذائقہ 

ہری مرچ ( باریک کٹی ہوئی ) : دو عدد

تیل : تلنے کے لیے

بیکنگ پاﺅڈر : آدھا چائے کا چمچ

پانی :حسب ضرورت

 

:ترکیب

،ابلے ہوئے چاول کو اچھی طرح میش کر لیں، اب اس میں بیسن ، کٹی ہوئی پیاز ، چاٹ مصالحہ ، لال مرچ ، ثابت دھنیا، سفید زیرہ ، نمک 

 ہری مرچ اور بیکنگ پاﺅڈر شامل کر کے پانی ملا کر آمیزہ بنا لیں، اب اس آمیزہ کو 10،15منٹ تک رکھ دیں، اب کڑھائی میں تیل 

گرم کرکے پکوڑے تل لیں، مزیدار گرما گرم پکوڑے تیار ہیں۔ شام کو چائے کے ساتھ پیش کریں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info