Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

فالودہ قلفی

smilingKitty
:اجزاء
دودھ : دو لیٹر
کھویا : 250گرام
چینی : ایک پیالی
الائچی ( پسی ہوئی ) : ایک چٹکی 
عرق گلاب : ایک چائے کا چمچ
پستہ ( باریک کٹا ہوا) : چار کھانے کے چمچ
فالودہ پانی : تین پیالی
چینی : ایک پیالی
کارن فلور : ایک پیالی 
لال شربت : حسب ضرورت

:ترکیب
ایک پتیلی میں دودھ ڈال کر اتنا پکائیںکہ وہ گا ڑھا ہو جائے اور اس کا رنگ تبدیل ہو جائے ۔ پھر اس میں آدھی چینی ڈال کر اتنا پکائیں کہ چینی حل ہو جائے، اب اس میں پسی ہوئی الائچی ، عرق گلاب ، پستے اور بادام ڈال کر آمیزہ ٹھنڈا کر لیں اور قلفی سانچوں میں ڈال کر فریز کر لیں۔ فالودہ پانی میں کارن فلور مکس کرکے بقیہ چینی مکس کریں اور پھر پین میں اسے ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکائیں۔ گاڑھا سا آمیزہ بن جائے گا۔ ایک باﺅل میں ٹھنڈا برف والا پانی لیں۔ فالودہ بنانے والی مشین میں کارن فلور والاآمیزہ ڈال کر سویاں بناتے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتی جائیں۔ آخر میں قلفی کے اوپر سویاں اور لال شربت ڈال کر ٹھنڈا ٹھنڈا پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info