Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

سادہ بریانی

smilingKitty
:اجزا
 بکرے کا گوشت ا ٓدھا کلو
چاول آدھا کلو
 نمک ءحسب ذائقہ
ادرک ، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
 پیاز دو عدد، درمیانے سا ئز کی
( لال مرچ، ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
 لال مرچ کٹی ہوئی ، ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ، دو کھانے کے چمچ
 چھوٹی الائچی، چار سے چھ عدد
دہی ایک پیالہ 
 زردے کا رنگ، ایک چٹکی
کیوڑہ ، ایک کھانے کا چمچ
 گھی ، آدھی پیالی

:ترکیب
 چاولوں کودھو کر بیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔ پھر نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال کرپانی نتھار لیں۔ 
 پیاز کو باریک کاٹ لیں۔
 پین میں گوشت کو نمک، ادرک، لہسن ، پسی ہوئی لال مرچ اور چار پیالی پانی کے ساتھ پکنے کے لیے رکھ دیں۔ درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کھ گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
 کڑاہی میں گھی ڈایل کر درمیان آنچ پر گرم کریں، اس میں گرم مصالحہ اور الائچی کڑ کڑائیں ۔ ا س میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہرا فرائی کر لیں۔ 
 دہی کو پھینٹ کر اس میں کٹی ہوئی لال مرچ ، زردے کا رنگ ، کیوڑہ ملا لیں۔
 گوشت والی دیگچی میں گوشت کے اوپر چاول ڈال دیں پھر اس پر دہی پھیلا کر ڈالیں، اور آخر میں تلی ہوئی پیاز کو گھی سمیت ڈال دیں۔ 
 ڈھک کر شروع میں درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ دم پر رکھیں ۔ پھر آنچ ہلکی کر کے دس سے بارہ منٹ رکھ دیں۔ اچھی طرح ملا کر ڈش میں نکال لیں۔
 گرم گرم بریانی کو سلاد اور رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info