Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

گڑ والے چاول

smilingKitty

:اجزاء

چاول تین پیالی 

(گڑ، دو سے ڈھائی پیالی (کٹا ہوا

دار چینی ، دو انچ کا ٹکڑا

چھوٹی الائچی، تین سے چار عدد

خشک ناریل ۔ حسب پسند، باریک کٹا ہوا

خشخاش، ایک کھانے کا چمچ

گھی ، تین سے چار کھانے کے چمچ

:ترکیب

چاولوں کو دھو کر بیس منٹ کے لئے بھگو دیں ۔

پھر دس دے بارہ پیالی پانی میں چٹکی بھر نمک ڈال کر ابال آنے دیں ۔

ابال آنے پر چاول ڈال کر دس سے بارہ منٹ یا مکمل پکنے تک درمیانی آنچ پر ابالیں اور چھلنی میں ڈٓل کر پانی نکال دیں۔

گڑ ایک پیلای میں میں بھگو کر رکھ دیں اور جب اچھی طرح گھل جائے تو اسے چھان لیں ۔

پین میں گھی کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ رک گرم کریں ۔ اور اس میں دار چینی اور الائچی ڈال کر کڑ کڑالیں ۔

چاول ، ناریل، خشخاش اور گڑ کا شیرہ اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر دم پر رکھ دیں ۔

دس سے بارہ منٹ کے بعد ڈھکن کھول کر اچھی طرح ملا لیں۔

سردیوں کے موسم میں گرم گرم بھاپ اڑاتے ہوئے گڑ والے چاولوں کا لطف اٹھائیں۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info