Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

سلونی بریانی

smilingKitty
:اجزاء
باسمتی چاول ، ایک کلو 
بکرے یا گائے کا گوشت، ایک کلو
پیاز، چار عدد
ٹماٹر، آدھا کلو
آلوبخارا، ایک چھٹانک
سرخ مرچ پسی ہوئی، دو چمچ
دھنیا پسا ہوا، ایک چمچ
نمک، حسب ذائقہ 
 گرم مصالحہ ثابت، ایک برا چمچ
ہرا دھنیا اور پودینہ، ایک ایک گٹھی 
ہری مرچ، آٹھ عدد
ادرک اور لہسن کا پیسٹ، ایک چمچ
آئل، ڈیڑھ کپ
: ترکیب
 تیل میں پیاز براﺅن کر کے اس میں ادرک و لہسن کا پیسٹ ڈال دیں۔
 پھر اس میں گوشت اور تمام مصالحے ڈال کر اور ایک گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
 جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر لمبے لمبے کاٹ کر ڈال دیں، زیرہ براﺅن ہو جائے توچاول دھو کر اس میں ڈال دیں۔
حسب ذائقہ نمک ڈال دیں اور تین گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
جب ایک کنی چاول رہ جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو چاول کے درمیان میں جگہ خالی کر کے مصالحے والا گوزت اس میں ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
دس منٹ بعد اتار لیں، سلونی بریانی تیار ہے۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info