Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

چاولوں کا زردہ

smilingKitty

اجزاء:

(سیلا چاول ۔ تین پیالی (چھ سات گھنٹے کے لیے بھگو لیں

چینی ، ڈھائی پیالی

دودھ ،ایک پیالی

لونگ ، چار عدد

(رنگین اشرفیاں ، چند عدد (چھیل کر باریک کاٹ لی

زردے کا رنگ، آدھا چائے کا چمچ

(پستے ، دس عدد ( چھیل کر باریک کاٹ لیں 

(بادام ، دس عدد (چھیل کر باریک کاٹ لیں 

چھوٹی الائچی ، چھ سے آٹھ عدد

گھی ، ایک پیالی 

پانی

:ترکیب

ایک بڑی دیگچی میں خوب ڈھیر سارا پانی گرم کریں ، کب کھولنے لگے تو بھیگے ہوئے چاول دو لونگیں اور تین الائچیاں ڈال دیں چاول جب دو کنی ابل

 جائیں تو چھلنی کے ذریعے پانی نکال دی۔ تھوڑی دیر چھلنی میں ہی رہنے دیں تاکہ اچھی طرح پانی خشک ہو جائے ۔ اب ابلے ہوئے چاول ایک تسلے میں

 ڈال کر زردے کا عنگ اور دودھ ملائیں ۔ سارا میوہ اور چینی ملا دیں ۔ اشرفیاں بھی ملا دیں ۔

ایک دیگچی میں گھی گرم کریں الائچی اور لونگ ڈال دیں جب خوشبو آنے لگے تو چاول ڈال دیں ۔ لکڑی کے چمچ سے تھوڑا سا چلا کر ڈھکن ڈھانک کر پانچ

 منٹ کے لیے تیز آنچ پر رکھ کر پھر دیگچی کو توے کے اوپر رکھ دیں تھوڑی دیر تیز آنچ پھر ہلکی کر دیں ۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info