Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

سندھی بریانی

smilingKitty
:اجزاء
چکن بوٹی کٹ ، ایک سے آدھا کلو
تیل ، ایک کپ
ادرک لہسن پیسٹ ، دو کھانے کے چمچ
 پیاز ، تین کپ
 نمک ، حسب ذوق
پسی لال مرچ ، دو کھانے کے چمچ
 ہلدی، ایک کھانے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ، ایک چائے کا چمچ
 لونگ ، چار سے پانچ عدد
کالی مرچ ، پانچ سے چھ عدد
 بڑی الائچی ، چار سے پانچ عدد
دار چینی ، چار ٹکٹرے
تیز پتہ ، ایک عدد
 ٹماٹر ، چار سے پانچ عدد
چاول ، تین کپ
ہری مرچ ، چار سے پانچ عدد
:ترکیب
گرم تیل میں پیاز اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لال کر لیں ۔ اب چکن ، نمک ، پسی لال مرچ ، ہلدی ، پسا گرم مصالحہ ، لونگ، کالی مرچ، بڑی الائچی ، دار چینی اور تیز پتہ شامل کر کے دم پر چھوڑدیں۔آخرمیں چاول اور ہری مرچ ڈال کر دم لگائیں ۔ سندھی بریانی تیار ہے۔


ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info