Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

کوکو نٹ مٹر پلاﺅ

smilingKitty
:اجزاء
مٹر آدھا کلو
چاول آدھا کلو
کوکو نٹ ملک، ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
ادرک ، لہسن پسا ہوا، ایک چائے کا چمچ
پیاز باریک کٹی ہوئی، درمیانے سائز کی
ثابت کالی مرچ، چھ سے آٹھ عدد
 لونگ، چار سے چھ عدد
 ہری مرچ پسی ہوئی، ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی، آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل ، چار کھانے کے چمچ
:ترکیب 
پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو منٹ گرم کریں ، اور کالی مرچ اور لونگ ڈال کر کڑ کڑالیں۔
پھر اس میں پیاز کو ہلکا براﺅن کر لیں ۔
اس میں ادرک، لہسن، ہری مرچیں اور پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کر لیں۔
 اس میں مٹر ڈال کر چار سے پانچ منٹ بھونیں۔
پھر چاول، نمک اور کو کونٹ ملک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دو پیالی پانی ڈال کر درمیانی آنچ پرپانی خشک ہونے تک پکائیں۔
پھر ھلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھیں ۔ سلاد اور رائتے کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info