Gujrat Online Banner
Gujrat Online Add Gujrat Online Add

Recipes

Comments

کشمیری بریانی

smilingKitty
:اجزاء
 چاول ایک کلو
 گھی آدھا پاﺅ
 نمک حسب ذائقہ
 پیاز ایک چھٹانک
 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
 خربوزہ چھلکا اترا ہوا آھا پاﺅ
 پپیتا چھلکا اترا ہوا آدھا پاﺅ
لہسن آدھا چھٹانک
خوبانی ایک چھٹانک
بادام آدھا پاﺅ
ادرک آدھا چھٹانک
یخنی ایک کلو
ترکیب:
چاول صاف کر کے بھگو دیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز باریک کاٹ کر تل لیں۔ یہاں تک کھ پیاز براﺅن ہو جائے۔ پسی ہوئی ادرک ، لہسن اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ پھر یخنی ڈال دیں۔ یخؒنی آ پ کو پہلے سے بنا کر رکھنی ہو گی۔ جب یخنی مین ابال آ جائے تو اس میں نمک اور چاول ڈال دیں۔ آنچ تیز رکھیں۔ جب چاولوں کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں خشک اور تازہ پھل کاٹ کر شامل کر لیں۔ اس کے بعد برتن کو اچھی طرح ڈھانپ کر چاول ہلکی آنچ کر کے دم پر رکھ دیں ۔ دس منٹ بعد دم کھول لیں۔ دہی کے رائتہ اور سلاد کے ساتھ مزیدار کشمیری بریانی تیار ہے۔ 

ڈونٹس
فالودہ قلفی
چاول کے پکوڑے
رس ملائی
لبنانی کباب
فروٹ سلاد
فش بریانی
کو کو نٹ کیک
چاکلیٹ آئس کریم
چٹپٹے دیسی نوڈلز
منی پیزہ
زنگر برگر
کدائف
فنگر چکن
کو کو نٹ ٹرائفل
سویوں کی کھیر
چاکلیٹ براﺅنیز
وکٹوریہ سینڈوچ کیک
چکن فجیتا پیزا
چکن جنجر سوپ
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک
پشاوری آئس کریم
ڈبل روٹی کا حلوہ
چنے کی دال
چائنیز بریانی
چرغہ روسٹ
قیمے والا پیزا
قیمے کا سینڈوچ
سپرنگ رول
املی کی چٹنی
بیسن کا حلوہ
شیر خرمہ
کشمیری بریانی
کوکو نٹ مٹر پلاﺅ
سندھی بریانی
چاولوں کا زردہ
سلونی بریانی
گڑ والے چاول
انڈے کا حلوہ
اچار گوشت
تلی ہوئی مچھلی
شاہی حلیم خاص
رائس پراٹھا رول
سادہ بریانی
Copyrights © Reserved 2009-2012. Gujrat Online . Info